ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی پہلے نمبرپر آگئے، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بوم بوم آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والےپاکستان سپر لیگ سیزن ٹو میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز پاکستان کے معروف آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے نام کر لیا ہے ۔ اپنی جارحانہ بیـٹنگ کی وجہ سے مشہور پشاور زلمی کے شاہد خان آفریدی نے 9میچوں کی

7اننگز میں 15چھکے اور 9چوکے لگاکر یہ اعزاز حاصل کیا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے 9میچوں کی 8اننگز میں 14چھکے اور 15چوکے لگائے ہیںاور وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔ سب سے زیادہ چھکوں کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر لاہور قلندرز کے سنیل نارائن ہیں جنہوں نے 8میچوں کی 7اننگز میں 11چھکے اور 6چوکے لگائے ہیں چوتھے نمبر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد نے 9میچوں کی8اننگز میں 10چھکے اور22چوکے لگائےہیں جبکہ کراچی کنگز کے کرس گیل 8میچوں کی 8اننگز میں 10چھکے اور 6چوکے لگاکر پانچویں نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…