پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

لاہورمیں110روپے کاایک اوربڑامنصوبہ شروع کرنے کافیصلہ ،تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور کو 1200 مکعب فٹ ایل این جی سپلائی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، سوئی سدرن گیس کمپنی 910 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن بچھائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سندھ کے شہر ساون سے لاہور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔

جسکے تحت سوئی سدرن گیس کمپنی 910 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن بچھائے گی اور اس منصوبے پر 110 ارب روپے خرچ ہوں گے ۔ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے لاہور کو 1200 مکعب فٹ ایل این جی فراہم کی جائے گی جبکہ ساون سے لاہور گیس پائپ لائن بچھانے کا کام اکتوبر 2018 میں مکمل کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…