جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’میں افسردہ دل سے بتانا چاہتا ہوں کہ میں پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر رہا ‘‘ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف کرکٹر نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے کھلاڑی ریلے روسو نے بھی لاہور آکر فائنل میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا جن لوگوں کو لاہور میں فائنل کے حوالے سے میرے فیصلے کا نہیں پتہ انہیں افسردہ دل سے بتا نا چاہتا ہوں کہ میں پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت نہیں کر رہا ۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے مداح سب سے زیادہ زیادہ عاجزی پسند اور پرجوش ہیں ،مجھے سپورٹ کرنے اور وقت دینے کے لیے تمام مداحوں کا شکریہ کرتا ہوں۔اس سے قبل کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے کیون پیٹرسن اور لیوک رائٹ نے بھی فائنل میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا تھا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ ریلے روسو نے پاکستان آکر میچ کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…