اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم کو بھی پی ایس ایل کا مفت ٹکٹ نہیں چاہیے، نجم سیٹھی

datetime 28  فروری‬‮  2017

ؒ ٓلاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھی پی ایس ایل کامفت ٹکٹ نہیں چاہیے،ان کا کہنا ہے کہ ان کے وزرا،مہمانوں کے لیے جتنی ٹکٹس چاہیے ہونگی،پیسے دیں گے۔نجم سیٹھی کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور جی ایچ کیوکی طرف سے بھی پیغام

آیا ہے وہ بھی ٹکٹس کے پیسے ادا کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کی جارہی ہے، فائنل کے ٹکٹس پانچ سو، چار ہزار، آٹھ ہزار اور بارہ ہزار میں خریدے جا سکیں گے، جو آن لائن دستیاب ہوں گے اور آوٹ لیٹس سے بھی ملیں گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…