منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لہسن کے ایسی بے شمار فوائدجنہوں نے ثابت کردیا کہ یہ قدرت کے کسی انمول تحفہ سے کم نہیں؟

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوانسان صحت مند ہو وہ ایک بھرپور زندگی گزارتا ہے لیکن عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ نظر کا کم ہونا فطری بات ہے۔ماہرین کے مطابق کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے جہاں جسم کے دوسرے حصوں پر اثر پڑتا ہے وہیں آنکھوں کی بینائی بھی اس سے متاثر ہوتی ہے۔اگر کولیسٹرول کوکنٹرول رکھا جائے

تو بینائی کی کمزوری کوٹھیک کرنا ممکن ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کولیسٹرول بڑھنے سے آنکھ کی پتلی میں چربی جمع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بینائی کمزور یا جا بھی سکتی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے کھانے سے کولیسٹرول کم کرنا ممکن ہے۔لہسن کی آدھی توڑی کھانے سے کولیسٹرول کم ہو جاتا ہے۔اگر لہسن کو پیس یا چبا کر کھایا جائے تو اس سے نکلنے والے پانی کے باعث ہمارے جسم کو بہت فائدہ ہوتا ہے اور بلڈ پریشر قابو میں رہنے سے آنکھوں کے افعال ٹھیک رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…