منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسامہ کو مارنے کا دعویٰ کرنیوالے راب اونیل کو ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے امریکی نیوی سیل راب اونیل کو امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز میں نوکری مل گئی۔ راب اونیل فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ نگار اپنی خدمات پیش کریں گے۔ اپنے کیرئیر کے دوران راب اونیل نے دنیا بھر میں چار سے زائد ملٹری آپریشنز میں حصہ لیا۔ اس دوران انہوں 52 سے زائد انعامات اور ایوارڈز سے نوازا گیا۔ امریکا میں انہیں ایک وار ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے راب اونیل پر متعدد دستاویزی فلمیں بھی بن چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…