ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنی آنے والی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘’ کی شوٹنگ کے لئے جے پور پہنچ گئی ہیں اس سے پہلے دیپکا اپنی فلم ‘یہ جوانی ہے دیوانی’ کے لئے جے پور گئی تھی حال ہی میں شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ زخمی ہو گئے تھے جس وجہ فلم کی شوٹنگ کو روک دیا گیا تھا آپ کو بتا دیں کہ لم کی شوٹنگ جے پور کے کئی لوییشن پر کی جائے گیاس فلم میں رنویر سنگھ پیشوا باجی راو کے کردار میں نظر آئیں گے وہیں دیپکا ان کی دوسری بیوی مستانی کا رول ادا کریں گی فلم میں ’بجرنگی بھائی جان‘ کی پہلی بیوی کاشی بائی کا کردار پرینکا چوپڑہ نبھانیوالی ہیں فلم کے تینوں ہی آرٹسٹ سخت محنت کر رہے ہیں۔حال ہی خبر آئی تھی کہ فلم میں دیپکا۲۰ کلو کا کوچ پہنے نظر آئے گی اس سے پہلے بھی دیپکا نے فلم ’گولیوں کی راس لیلا-رام لیلا’ میں ۳۰ کلو کا کاشٹا کھول ایک گانے میں پہن چکی ہیں۔
دیپکا اور رنویر کی جوڑی اس سے پہلے ‘رام لیلا’ میں دکھائی دی تھی فلم باکس آفس پر سپر ہٹ رہی تھی۔یہ فلم سنجے لیلا بھنسالی کا ڈریم پروجیکٹ ہے ناظرین بھی اس فلم کا بڑی ہی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں دیپکا کو اس فلم میں شائقین پہلی بار میدان جنگ میں تلوارباجی کرتے دیکھیں گے۔وہیں’دبنگ‘ سلمان خان اپنی اپ کمنگ فلم’بجرگی بھائی جان‘ کو لے کر بیحد پرجوش ہیں جوش والی بات ہی کچھ ایسی ہے دراصل اس فلم کی شوٹنگ کے لئے سلمان خان پہلی بار جائیں گے کشمیر۔اس بات کی جانکاری خود ‘بجرگی بھائی جان کے ہدایتکار کبیر خان نے دی ہیوہیں فلم ساز کرن جوہر کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں خبر ہے کہ دو ماہ تک فلم ’بجرگی بھائی جان‘ کی شوٹنگ کشمیر میں کرنے کے بعد سلمان خان اپنی اگلی سورج بڑجاتیا کی فلم’پریم رتن دھن پاو’ کی شوٹنگ مکمل طور گییہی نہیں فلمپریم رتن دھن پاوکے بعد وہ یشراج بینر کی فلم ‘سلطان’ کریں گے اور تب جا کر وہ کرن جوہر کی فلم ‘ شدھی’ کریں گے سلمان خان کے اس بگ پلین کو دیکھتے ہوئے تو یہی لگ رہا ہے کہ کرن جوہر کی ‘ شدھی’ میں آ گئی ہے شدھی۔
باجی رائو کیلئے جے پور پہنچیں د یپکاپاڈوکون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































