فلو ریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسانے زمین سے ا ربوں میل دورزمین کی طرح کے ایک سیارے کاسراغ لگانے کادعوی کیاہے ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ناساکی رپورٹ کے مطابق اس سیارے پربھی زندگی کے ثبوت ملے ہیں اورجلدہی اس تحقیق کے بارے میں امریکہ میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے گی
جس میں اس نئی دریافت کے بارے میں ناساحکام بریفنگ دینگے جبکہ اس کانفرنس میں دنیابھرکے ماہرین فلکیات بھی شرکت کرینگے ۔ناساکے مطابق نئے سیارے میں زندگی کے اثرات پائے جاتے ہیں تاہم ناساحکام نے اپنی مکمل تحقیقات کانفرنس میں بتانے کااعلان کیاہے ۔