ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

لاہور (ا ین این آئی) حساس اداروں نے سکیورٹی خدشات کے باعث مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الٰہی کو سرگرمیاں محدود رکھنے کا مشورہ دے دیا ، (ق) لیگ نے شیڈول ورکرز کنونشن بھی ملتوی کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں

کی جانب سے شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو اپنی سرگرمیاں محدود رکھنے کا مشورہ دیا گیا جس کے بعد مسلم لیگ (ق) نے 26فروری کو ملتان میں ہونے والا ورکرز کنونشن ملتوی کر دیا ہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر طے شدہ کنونشنز کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…