منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

فائنل لاہور میں ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے،انکارکرنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے فیصلے کے مطابق پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گاجبکہ اس کی سکیور ٹی کے فرائض پاک فوج کے حوالے ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سنگاکارا، کرس گیل اور جے وردھنے نے لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے سے انکارکردیاہے ۔ان کھلاڑیوں کے انکارکے بعد پی سی بی نے فائنل

کےلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کامعاملہ ملتوی کردیاہے اوراب یہ ڈرافٹنگ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے والے ٹیموں کے نام سامنے آنے کے بعد کیاجائے گا۔دوسری طرف پی ایس ایل نے سنگاکارا، کرس گیل اور جے وردھنے کولاہورمیں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے پرآمادہ کرنے کاکام ان کی فرنچائززکے سپردکردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…