ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رینجرز نے وہ کام کیا جو سندھ حکومت نہ کرسکی: ذوالفقار مرزا

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ رینجرز نے وہ کام کیا جو سندھ حکومت نہ کرسکی۔تفصیلات کے مطابق ذولفقار مرزا نے کہا کہ انہو ںنے تین سال پہلے کہا تھا کہ نیٹو کا اسلحہ ایم کیو ایم والے لے گئے اور آصف زرداری کے پاس میرے الزامات کا جواب نہیں ،پارٹی کے تنخواہ دار وکروں کے بیانات میرے الزامات کا جواب نہیں، نائن زیرو پر مجرموں کی پناہ کے ثبوت تھے، ہماری حکومت نے مجھے کارروائی کی اجازت نہیں دی۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ 90 پر پیپلزپارٹی کو کارروائی کرنی چاہئے تھی، ہمارے حکمران ان کے بزنس پارٹنرہیں اس لئے کارروائی نہیں کرنا چاہتے تھے، خدا کا شکر ہے کہ رینجرز مظلوم کی آواز بنی اور چھاپہ مارا، میاں صاحب بزنس پارٹنر نہیں، اس لئے بلاخوف کارروائی کی۔ انہوں نے کہاکہ میں جس پارٹی کے خلاف بات کرتا ہوں انہیں پاگل لگتا ہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…