منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

’’زمین پھٹے یا آسمان گرے ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہوگا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی پاکستان کیلئے ٹاسک فورس کے رکن اور انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے لاہور سمیت پاکستان بھر میں دہشت گرد حملوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کا فائنل لاہور ہی میں کرانے کی حمایت کردی ہے۔ہمیں دہشت گردوں کو ڈکٹیٹ کرنے کی کبھی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

اپنے ایک انٹرویو میں انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے کہا کہ ملک میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے باوجود پی ایس ایل کا فائنل لاہور ہی میں ہونا چاہیے اور یہ دہشت گردوں کو جواب ہو گا کہ ہم ان کے آگے نہیں جھکیں گے۔انہوں نے پاکستان میں کرکٹ کے انعقاد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ ہمیں کبھی بھی دہشت گردی اور دہشت گرد کو کبھی یہ اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ ہمیں ڈکٹیٹ کریں کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، ہمارے معاشرے یا اس زمین پر دہشت گردوں کی کوئی جگہ نہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…