جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’پروڈیوسر نے مجھے 500روپے دیے اور ڈرامے سے نکال دیا ‘‘

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستانی شوبز کی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنے کیرئیر کی ابتدائی مشکلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے پہلے مجھے صرف ایک ہزار روپے کے بدلے تھیٹر ڈرامے میں کام کرنا پڑا جبکہ اس وقت میری صحت بھی خراب تھی مگر مجھے ڈرامے کے بدلے ایک ہزار کی بجائے 500 روپے دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صباء قمر نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی زندگی ایک اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ’’ایک زمانہ تھا جب ٹی وی ڈراموں میں آنے سے پہلے مجھے ایک تھیٹر ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی اور میں نے اپنی صحت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جو کہ اس وقت کچھ ٹھیک نہیں تھی پرفارمنس دی جس کے بدلے مجھے ایک ہزار روپے ملنے تھے مگر ڈرامے کی خاتون ہدایت کار کو میری پرفارمنس پسند نہ آئی اور اس نے مجھے ایک ہزار روپے کی بجائے 500 روپے تھماتے ہوئے نفرت انگیز انداز میں ڈرامے سے باہر نکال دیا‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…