راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ سے ‘ مسلم لیگ ن کی آج ایک اور وکٹ گر گئی الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 66 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حامد حمید کو ناہل قرار دے دیا‘ انہیں اپنے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات جمع نہ کروانے کے باعث نا اہل قرار دیا گیا‘ پی ٹی آئی کے رہنما ممتاز کاہلو نے حامد حمید کے خلاف درخواست دائر کی تھی‘ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم جاری کیا ہے
پی ٹی آئی کے امیدوار کی باؤلنگ ‘ مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکائونٹس کو خطرہ، الرٹ جاری
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں
-
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان



















































