پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی،سکیورٹی خدشات،مزارقائدکو2روزکےلئے بندکردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مزارقائدکوبندکردیاگیاہے ۔مزارقائدانتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کےپیش نظرمزارقائد کو شہریوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ریزیڈنٹ انجینئر مزار قائد محمد عارف نے بتایاکہ

مزار کو 2 روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔یادرہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے، گزشتہ روز سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں 88 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…