ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہےایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون شریف حملے کے بعد
اب دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں 2 پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہوگئے جبکہ ایک راہگیربھی چل بسا۔