بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

معروف موبائل کمپنی کا کوڑا بھارت کیلئے خزانہ بن گیا

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف موبائل کمپنی ایپل کے استعمال شدہ پرانے موبائل جوختم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھالیکن اب کارآمد بن جائینگے ۔ ایپل کا کوڑا اب بھارت کیلئے خزانہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ایپل بھارت میں استعمال شدہ آئی فون کی درآمدات کی منصوبہ بندی رکھتا ہے۔معاہدہ ہوتے ہی امریکی کمپنی استعمال شدہ آئی فون کوبھارت میں دوبارہ تیار کرکے فروخت کرسکے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…