سیالکوٹ ( آئی این پی )نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلف ائیر لائن کی بحرین سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ جی ایف 768پر سوار مسافر حسنین ظفر نے ایمرجنسی بٹن دبا دیا اور فوم پر اتر گیا جس کی بناء پر پائلٹ نے جہاد کو ایمرجنسی طور پر لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا جہاں پر ائیر پور ٹ حکام نے مسافر کو حراست میں لے لیا اور طیارہ اپنی منظر کی جانب روانہ ہوگیا۔
گلف ائیر لائن کے طیارے کی لاہورمیں ہنگامی لینڈنگ،خطرناک حرکت کرنیوالے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف















































