بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

قومی ٹیم یمن کےخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی، احمد یار لودھی

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار لودھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی فٹ بال کپ پری کوالیفائنگ راﺅنڈ میں یمن کے خلاف میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ کے دوران بھر پور محنت کر رکھی ہے اور امید ہے کہ وہ بہترین نتائج کے ساتھ قطر سے واپس وطن لوٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ پری کوالیفائنگ راونڈ میں قومی ٹیم ، یمن کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر دو میچ کھیلے گی، پہلا میچ (آج) جمعرات کو دوحہ ، قطر میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 17 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…