جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممکنہ امریکی حملہ! ایران فوج میدان میں لے آیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)ممکنہ امریکی حملے اور دبائو کو کم کرنے کیلئے ایران کا بھرپورفوجی طاقت کا مظاہرہ ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی میزائل تجربے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں تھیں جس کے جواب میں ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بھی امریکیوں پر پابندیاں عائد کرے گا

بلکہ ایرانی انقلابی گارڈ نے اعلان کیا کہ ہفتے کو تہران اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کے لیے فوجی مشقیں کرے گا۔ اس حوالے سے ایران نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا سگنل بھی دیدیا ہے۔ جنگی مشقیں  ہفتے کے روز منعقد ہونگی جس میں نئے میزائل اور جدید ریڈار سسٹم کا تجربات شامل ہونگے، یہ اعلان تہران کی جانب سے اُس وقت سامنا آیا ہے جب وائٹ ہاوس کی جانب سے13افراد اور12کمپنیوں پر جمعہ کے روز پابندی عائد کی تھی۔انقلابی گارڈنے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں امریکی پابندیوں کا جواب ہے کہ ہم ایسے کسی اقدا م کو قبول نہیں کرتے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…