پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نوکیا کا اینڈرائرڈ فون ” پی 1 کیسا ہوگا؟ حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلیکان ویلی (مانیٹرنگ ڈیسک )موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی نوکیاکے بنائے گئے ایک اینڈرائڈفون کی تصویریں لیک ہونے کے بعد منظرعام پرآگئی ہیں ۔نوکیا کایہ فون دراصل فن لینڈکی ایک کمپنی نے بنایاہے جوکہ نوکیاپی ون فون ہے ۔

اس کی تصاویرسے یہ معلوم ہوتاہے کہ یہ اس کمپنی کی ایک طویل عرصے بعد سامنے آنے والی فلیگ شپ ڈیوائس اور اب تک کا طاقتور ترین سمارٹ فون ہو گا۔نوکیاپی ون یوٹیوب پرایک ویڈیوکے ذریعے لیک کیاگیاہے جس سے اندازہ ہوتاہے کہ یہ مکمل میٹل باڈی کے ساتھ کونوں سے خم یا ایج ڈسپلے کا حامل ہو گا۔ یہ فون 5.3 انچ ڈسپلے گوریلا گلاس کے ساتھ ہوگا جواستعمال کرنے کے دوران خراشیں پڑنے سے محفوظ رہے گاجبکہ اس کولاک اوران لاک کرنے کےلئے فنگرپرنٹ کاسنسربھی دیاگیاہے اس کاکیمرہ بھی طاقتورترین لینسزکے ساتھ 22.6میگاپکسلزکاہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…