ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پولیس نے ٹریفک حادثات کی انوکھی وجہ پیش کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ ٹریفک پولیس نے ٹریفک حادثوں کی انوکھی وجہ پیش کر دی،پولیس کے مطابق مختلف تہواروں کے موقعوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد نیوزی لینڈ کا رخ کرتی ہے اور اس موقع پر زیادہ تر ڈرائیورز ایشین ہوتے ہیں جو کہ بہت آہستہ رفتار میں ڈرائیو کرتے ہیں جس سے اوور ٹیک کرتے یا ان کو بچاتے ہوئے دوسری گاڑیاں حادثات کا شکار ہو جاتی ہے، اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے بہت سے ایشین ڈرائیورز کو وارننگ بھی جاری کی ہے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں غلط ڈرائیونگ کرنے پر 150ڈالر جرمانہ اور سست روی اور دوسری گاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع نہ دینے پر بھی جرمانہ کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…