ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کے حیرت انگیزعزائم،آتے ساتھ ہی جرمنی اورجاپان سے بھی جھگڑا مول لے لیا

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی، جاپان اور چین پر ایک بارپھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی، جاپان اور چین نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جرمنی، جاپان اور چین نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی۔ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جاپان، جرمنی اور چین کرنسی مارکیٹ میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات کے بعد عالمی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…