اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

صدر ،وزیر اعظم کیلئے وی آئی پی روٹس کے دوران فیض آباد سے مشکوک شخص گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ کراچی اور صدر ممنون حسین کے دورہ آذربائیجان کیلئے روانگی سے قبل لگائے گئے روٹ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعظم کے دورہ کراچی اور صدر ممنون حسین کے دورہ آذربائیجان کی روانگی کیلئے فیض آباد سے راول چوک تک وی آئی پی روٹ لگایا گیا تھا اس دوران سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار ہونے والا مشکوک شخص کا تعلق سوات سے ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے انہیں 7 سے 10 بار اسی علاقے میں دیکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…