ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارت کو بڑا جھٹکا،امریکہ نے بھارتی شخصیت کو سنگین ترین جرم میں گرفتارکرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)امریکہ میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی شخصیت کو گرفتار کرلیاگیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایک 55سالہ بھارتی شخصیت کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس پرافغانستان اور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے امریکہ میں بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل

کرنے کا الزام ہے ۔نیویارک کے جنوبی ضلع کے امریکی اٹارنی پریت بہارارا نے بتایا کہ وجے گری آنند گری گوسوامی کومنشیات اسمگلنگ کے الزام میں کینیا سے امریکہ لایا گیا تھا۔چاروں ملزمان کو امریکی درخواست پر نومبر 2014میں کینیا میں گرفتار کیا گیا تھا۔ان افراد پر چار ممالک سے ہیروئن امریکہ اسمگل کرنے کا الزام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…