اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا سوال،ٹرمپ کے ترجمان مشتعل،بھارتی صحافی کو سرعام ذلیل کرکے رکھ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت پر امریکی حمایت کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے انکا رکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کونئی ٹرمپ انتظامیہ آنے کے دوہفتے بعد اس وقت ایک اور دھچکا لگا ہے جب ٹرمپ کے ترجمان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت پر امریکی حمایت بارے سوال کا جواب دینے سے انکا رکردیا۔

جب ٹرمپ کے ترجمان سین سپائسر سے ایک بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا موقف ہوگا اس پر سین سپائسرنے اس کا جواب ہوا میں اڑا دیا اور غصے سے کہاکہ میں بھارت کی سلامتی کونسل میں نشست سے متعلق مزید کوئی سوال نہیں لوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…