اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

کابل (آئی این پی)افغانستان میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے 2ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کا گروپ لیڈر مولوی حمید ضلع ارغنداب میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدت پسند دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد نصب کرنے میں مصروف تھے ۔دھماکے کے نتیجے میں طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مار اگیا جبکہ 2شدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔طالبان کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…