منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

قومی ٹیم کا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟شعیب ملک،اظہر علی یاسرفراز احمد؟ چند گھنٹوں میں ہی سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے اس بیان کے بعد کہ قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کےلئے ایک ہی کپتان ہوناچاہیے ۔شاہد آفریدی کایہ بیان سامنے آنے کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں پاکستانی ٹیم کے کپتان کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کےلئے تینوں فارمیٹ کےلئے کون سے پاکستانی کھلاڑی کو کپتان ہوناچاہیے۔

اس سلسلے میں ایک نجی ٹی وی نے سوشل میڈیاپرتینوں فارمیٹ کےلئے تین پاکستانی کھلاڑیوں شعیب ملک ،اظہرعلی اورسرفرازاحمد کے بارے میں سروے کرایاہے جس کے مطابق وکٹ کیپربیٹسمین سرفرازاحمد 9516لائکس کے ساتھ پہلی پوزیشن ،شعیب ملک 1888لائیکس کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ اظہرعلی کو615لائکس کے ساتھ تیسری پوزیشن ملی ہے۔واضح رہے کہ یہ سروے چندگھنٹوں کےدوران سوشل میڈیاپرکیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…