اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کی پابندیاں،’’او آئی سی‘‘کاشدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین انتباہ کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلم اکثریتی ممالک پر امریکا کے سفر کی جو عارضی پابندی عائد کی ہے اس سے شدت پسندی کے خلاف مشترکہ جنگ کو نقصان پہنچے گا۔پیر کے روز تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کی امتیازی کارروائیاں جن سے شدت پسندی پر مبنی خطابات کا شعلہ اور بھڑک سکتا ہے اور ساتھ ہی تشدد اور دہشت گردی کا پرچار کرنے والوں کی شوکت میں اضافہ ہو سکتا ہے. ایسے نازک وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسلامی تعاون تنظیم امریکا سمیت اپنے تمام شریکوں کے ساتھ شدت پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے واسطے سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…