ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب،شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمان الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمان الفیصل انتقال کرگئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ ریاض کی مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی ۔ رائل کورٹ کی طرف جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نماز جنازہ ریاض کے شہزادہ ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔ شہزادہ بدر بن محمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…