جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہے ۔ دردسے مکمل نجات پانے کے لیے کچھ دن درکار ہیں ۔ایک بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ وہ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں بس اب پاکستان سپر لیگ کے آغاز کا انتظار ہے ۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر شعیب ملک آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے آخری روزہ میچ کے دوران بازو پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے، جس کے باعث وہ بیٹنگ بھی جاری نہیں رکھ سکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…