جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر نئی پابندی عائد

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

کراچی /لاہور(آئی این پی )آسڑیلیا سے شکست کے بعد وطن پہنچے والے کھلاڑیوں نے کہاہے کہ حکام نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات کرنے سے منع کیا ہے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

جنہوں نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات سے اجتناب کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ناقص کارکردگی کے حوالے سے میڈیا پر بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا نے کپتان اظہر علی سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بھی ٹیم کی کارکردگی پر بات کرنے سے اجتناب کیا۔ پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان اظہر علی ، وہاب ریاض حسن علی، بابراعظم ، راحت علی ،عمر اکمل اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کے ساتھ غیر ملکی کوچز میں گرانٹ فلار وطن پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…