جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

عامر خان کی بیوی فریال مخدوم نے شوہر کو الٹی میٹم دےدیا افسوسناک اختتام کا خدشہ

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

لندن (این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال سسرالی جھگڑوں سے تنگ آگئیں، شوہر کو الٹی میٹم دے دیا کہ گھر والوں اور مجھ میں سے کسی ایک کو چْن لو۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق فریال نے اب عامر کو الٹی میٹم دے دیا ہے۔

اخبار کے مطابق فریال نے عامر کو وارننگ دے دی کہ خاندان والوں اور فریال میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلو، اخبار کے مطابق فریال سسرالی رشتے داروں سے بالآخر مکمل بیزار ہو گئی ہیں اخبار کے مطابق فریال نے عامر کی ہر حرکت پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…