ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ماہ بعد پھر 50 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔آج فی تولہ سونے کے دام 400 روپے سے کم ہوکر49 ہزار 700 روپے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔

سونے کے بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں سونے کی فی اُونس قیمت 9 ڈالر گر کر 1184 ڈالر رہی۔یو ایس گولڈ کے تحت قیمتوں میں 0.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1189.6ڈالر فی اونس میں طے پائے۔نیو یارک میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1196.79 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ اسی طرح ایشیائی منڈیوں میں بھی قیمتوں میں کمی کارجحان رہا۔سنگاپور میں اسپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.34 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل کے معاہدے 1196.12 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ سونے کی نئی قیمت کے تعین کے بعد فی تولہ سونے کے دام 400 روپے کم ہوکر 49700 روپےہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…