نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی،ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں گائے کے ذبح پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا ۔گائے کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ریاستوں کو پہلے ہی حکم نامے جاری کیے جاچکے ہیں۔
بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































