پر تگال (نیوز ڈیسک)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپئین فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ78 گولز کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ Schalke کے خلاف میچ میں سر انجام دیا۔ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلنے والے پرتگالی سپر اسٹار نے یہ کارنامہ یورپیئن چیمپئن لیگ میں جاری فائنل 16 مقابلوں میں کیا۔ اپنا 78 واں گول انہوں نے 177ویں میچ میں Schalke کے خلاف کیا۔ اس سے پہلے 77 گولز کا ریکارڈ ہسپانوی کھلاڑی raul کے پاس تھا۔ جنہوں نے یہ ریکارڈ 168 میچوں میں قائم کیا تھا۔ بارسلونا کلب کے لیونل میسی 95 میچوں میں 76 گولز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ رونالڈو کو یورپیئن چیمپئن لیگ میں لیونل میسی کا سب سے زیادہ 75 گولز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
کرسٹیانو رونالڈو کا سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































