جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم ’’رئیس‘‘ کو فلاپ کرنے کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے کیا کام کر دیا؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم ’’رئیس‘‘ اپنی نمائش کے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک کردی گئی۔بالی ووڈ فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کے لیے ان کی آن لائن لیک روکنے کے سخت انتظامات کیے جاتے ہیں اور فلم کو سنسربورڈ میں پیش کرنے سے لے کرسنیما پر ریلیز کے کئی ہفتوں تک لیک ہونے سے روکا جاتا ہے

جب کہ بڑے اداکاروں کی فلمیں آن لائن کم ہی لیک ہوتی ہیں لیکن اب عامر خان کی ’’دنگل‘‘ کے بعد شاہ رخ خان کی فلم بھی آن لائن منظر عام پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم’’رئیس‘‘ نمائش کے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی جسے ’’ٹوگیدر فار ایور‘‘ نامی فیس بک صفحے پر شیئر کیا گیا تاہم شکایت کے فوری بعد اسے فیس بک پیج سے ہٹا دیا گیا لیکن اس سے قبل ہی فلم کو بڑی تعداد میں ڈاؤن لوڈ کرلیا گیا ہے جس سے فلم کا کاروبار متاثر ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘بھی نمائش کے چند روز بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی تھی۔فلمی مبصرین کا اس بارے میں کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو فلاپ کروانے کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے اسے لیک کروایا ہے۔الی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم ’’رئیس‘‘ اپنی نمائش کے چند گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک کردی گئی۔بالی ووڈ فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کے لیے ان کی آن لائن لیک روکنے کے سخت انتظامات کیے جاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…