بڑی غلطی ہوگئی،اظہرعلی پر پابندی لگنے کا امکان

27  جنوری‬‮  2017

ایڈیلیڈ(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہرعلی کا ستارہ گردش میں ہے جو ون ڈے کرکٹ میں اپنی فارم کھوبیٹھے ہیں اور ان کی کپتانی بھی شدید خطرے کی زد میں ہے۔کئی مسائل میں گھرے پاکستانی ون ڈے کپتان اظہرعلی کے سر پر اب ایک میچ کی پابندی کا خطرہ بھی منڈلانے لگاہے

کیونکہ اس کی قیادت میں پاکستان ٹیم ایڈیلیڈمیں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میچ میں مقررہ وقت میں پچاس اوورز پورے کرنے میں ناکام رہی۔پاکستان ٹیم نے پہلے فیلڈنگ کرتے ہوئے پچاس اوورزپھینکنے کیلئے چارگھنٹے لئے جو کہ آئی سی سی کے مقررکردہ وقت سے30منٹ زائد ہیں۔اگر اس تاخیر کا مکمل طورپر ذمہ داراظہرعلی کو ٹھہرایاگیا تواس پر اگلے ون ڈے کی پابندی عائد ہوسکتی ہے تاہم اس کا اس سیریزپرکوئی اثرنہیں پڑے گا کیونکہ اس میچ کے دورہ آسٹریلیابھی اختتام پذیر ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…