ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

صدارتی عشائیہ میں ٹرمپ کی50سالہ خاتون مشیرکی باکسنگ،کس کو مارا اور کیوں مارا؟دنیا کا امن داؤ پر لگ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کیلی این کانوے نے صدارتی عشائیے میں ایک شخص کے منہ پر مکا دے مارا ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے صدارتی عشائیے میں شریک دو مہمان آپس میں جھگڑ پڑے، ڈونلڈ ٹرمپ کی پچاس سالہ مشیر کیلی این کانوے نے دونوں میں صلح کرانے کی کوشش کی

۔تاہم جھگڑا نہ رکا تو کانوے نے ایک مہمان کے منہ پر مکا دے مارا، وہاں موجود ایک شخص کے مطابق کانوے نے مہمان کو تین مکے رسید کیے ۔ٹرمپ کی مشیر کی جانب سے گھونسوں کے وارنے دنیا کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ سخت گیر ٹرمپ اور ان کے لڑائی کے شوقین مشیروں نے آگے کیا کرنا ہے؟حقیقتا اب دنیا کا امن داؤ پر لگ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…