ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

خلیجی ملک میں ہلچل،شاہی خاندان کے اہم فرد سمیت 7افرادکو پھانسی دیدی گئی 

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

کویت سٹی (آئی این پی)کویت میں شاہی خاندان کے فرد سمیت 7قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت میں 7قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی ہے جن میں شاہی خاندان کا ایک فرد بھی شامل ہے جو قتل اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ان میں2کویتی ، 2مصری ، بنگلہ دیش ، فلپائن اور ایتھوپیا کا ایک ایک باشندہ شامل ہیں ۔ملزمان کو قتل اور دیگر جرائم کی پاداش میں گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا گیا تھا جہاں انہیں سزا ئیں سنائی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…