منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بنکاک ،خواتین کومبینہ طورپرحراساں کرنے پرخیبرپختونخواحکومت کے 3 افسران ڈی پورٹ 

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈکی حکومت نے خیبرپختونخواکے تین اعلی افسرا ن کوڈی پورٹ کردیاہے ۔معروف انگریزی جریدے ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواکے محکمہ پبلک پراسیکیویشن کے 25افسران امریکی حکومت کی طرف سے دیئے گئے فنڈزپراعلی ٹریننگ کےلئے تھائی لینڈکے دارالحکومت بنکاک گئے تھے

لیکن اپنے اس تربیتی دورے کے دوران تین افسرا ن  نےخواتین کومبینہ جنسی طورپرحراساں کیااوران خواتین کی شکایت پرتھائی پولیس نے ان افسران کوگرفتارکرکے جبری طورپرپاکستان واپس بھیج دیا۔خیبرپختونخواکے دوافسران نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایاکہ ان ٹریننگ کرنے والے ان تین افسران کوشیڈول سے قبل ہی پاکستان بھیج دیاگیاہے

جبکہ باقی 23افراد شیڈول کے مطابق پاکستان پہنچے ہیں ۔اخبارکے ذرائع کے مطابق ان ڈی پورٹ ہونے والے تین افسران کے خلاف محکمانہ شروع کردی گئی ہے اوراگریہ افسران قصوروارپائے گئے توان کوملازمت سے سبکدوش کردیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…