پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کےساتھ مذاکرات کےلئے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں‘بھارت

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ سشما سورج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے آئندہ دور کا انعقاد زیر غور ہے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد ہی دوسرے دور کے مذاکرات ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت دینے اور نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل کے حل کے لئے مذاکرات واحد راستہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مذاکرات کے آئندہ دور کے آغاز کے لئے بھی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بھی مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور مذاکرات دونوں نہ تو ماضی میں ایک ساتھ چل سکے ہیں اور نہ ہی ایسے ہو سکتا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…