جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا‎

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بھارتی جنتاپارٹی کے مرکزی رہنمالال کرشن ایڈوانی نے مطالبہ کیاہے کہ کراچی اورسند ھ کوبھی بھارت کاحصہ بنانے کےلئے پاکستان کے خلاف طاقت کااستعمال کریں ۔بھارتی انتہاپسندرہنماایل کے ایڈوانی نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندوئوں کی ایک بہت بڑی تعداداب بھی آبادہے جس کی وجہ سے کراچی اورسندھ کوبھی بھارت کاحصہ ہوناچاہیے ۔

انہوں نے اس موقع پرمہاتماگاندھی کوبھی تنقید کانشانہ بنایااورکہاکہ تقسیم برصغیرکے وقت ان کوسندھ بھی بھار ت میں شامل کراناچاہیے تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…