جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دیکر ورلڈ کپ 2019میں ڈائریکٹ رسائی حاصل کرنے کی امید جگہ دی تھی جو کینگروز کے کیخلاف ایک اور فتح نہ صرف ریکنگ میںبہتری کے ساتھ گرین شرٹس کو ورلڈ کپ میں ڈائریکٹ انٹری کیلئے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں اگر مگر کی صورت حال سے بچانے کیلئے کافی ہوتی ۔

 

آسٹریلیا کے کیخلاف قومی ٹیم سیریز کے چھوتھے ون ڈے میچ مسلسل دوسری شکست کھاکر ورلڈ کپ میں میں براہ راست شرکت پر سوالیہ نشان لگا دیاجو ایک مرتبہ پھر گرین شرٹس اگر مگر کی صورتحال پھنس چکی ہے۔قومی ٹیم کو کینگروز کا شکار کرنے کیلئے ایک اور مواقع میسر ہے سیریز کے آخری میچ میں کامیابی پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ2019کے میگاایونٹ میں ڈائریکٹ انٹر ی کے چانس بڑھ جائے گا اور دوسری صورت میںویسٹ انڈیز کیخلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں ایک ناکامی بھی پاکستان الیوان کو براہ راست انٹری مذید پیچیدہ بنادیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…