جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ناقص فیلڈنگ پر شعیب اختر نے قومی کرکٹرز کو منفرد مشورہ دیدیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرشعیب اختر نے ناقص فیلڈنگ کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی خوراک کا معائنہ کرانے کا مشورہ دیدیا ۔ شعیب اختر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی خوراک کا معائنہ کرانے کا مشورہ دیا ہے یوں تو گرین شرٹس کا یہ شعبہ ہمیشہ سے ہی کمزور رہا ہے لیکن سڈنی میں اتوار کو منعقدہ ون ڈے میچ میں 5 کیچز ڈراپ کرنے کیساتھ مس فیلڈنگ

 

اور اوور تھرو کے رنز بھی جی کھول کر دیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اتنی زیادہ غلطیاں حیران کن ہیں ، انھوں نے ازراہ مذاق کہا کہ پاکستانی کرکٹرز کی خوراک کا معائنہ کرانا چاہیے کہ انھوں نے میچ سے قبل کھایا کیا تھا ، کبھی زندگی میں اتنے ڈراپ کیچز اور مس فیلڈنگ نہیں دیکھی، کیا ان کے کھانے میں چکنائی والی خوراک یا مکھن شامل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…