پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

میچ پاکستان کے ہاتھ سے کیسے نکلا ؟ مصباح الحق نے غصے میں آکر اندر کے بڑے بڑے راز فاش کر دیے

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میچ پاکستان کے ہاتھ سے کیسے نکلا ؟مصباح الحق نے غصے میں آکر اندر کے بڑے بڑے راز فاش کر دیے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ میں گرین شرٹس کی خراب کارکردگی پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نےکہا ہے کہ جیسی ٹیم ہو گی، ویسا ہی کپتان ہو گا، اظہر علی کو ہٹانے سے

کوئی فرق نہیں پڑے گا۔مصباح الحق نے مزید کہا کہ سڈنی ون ڈے میں دونوں ٹیموں کے درمیان فیلڈنگ کا فرق تھا، پاکستان نے مواقع گنوائے جبکہ آسٹریلیا نے ان سے فائدہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ خراب فیلڈنگ کے باعث میچ پاکستان کی پہنچ سے دور ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…