جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اظہرعلی کوہٹانے سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا،مصباح الحق

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے قومی ٹیم کی آسڑیلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکے بعدایک روزہ میچوں کی سیریزہارنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ’’ جیسی ٹیم ہوگی ویساہی کپتان ہوگا‘‘۔انہوں نے کہاکہ اظہرعلی کوہٹانے قومی ٹیم کی کارکردگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ چوتھے ایک روزہ میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بڑافرق فیلڈنگ کاتھااورناقص فیلڈنگ کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے کئی اہم مواقع گنوائے ۔مصباح الحق نے کہاکہ ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے ہی پاکستان کے خلاف آسڑیلیاایک بڑاسکورکرنے میں کامیاب ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…