منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

آسٹریلیا سے شکست،مصباح الحق اوراظہرعلی دونوں کو بہت ہی بھاری پڑ گئی،اہم اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین شہریارخان نے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر یوٹرن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل شہریارخان نے موجودہ ون ڈے کپتان اظہرعلی کے بارے میں کہہ دیاتھا کہ وہ بطور کپتان بورڈکا اعتماد کھوچکے ہیں جبکہ ان کی ون ڈے ٹیم میں جگہ کے حوالے سے بھی سوالیہ نشان موجود ہے۔

اب شہریارخان نے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے بارے میں پینترا بدلتے ہوئے کہاہے کہ اگر وہ اب ریٹائرڈ ہونا چاہیں تو انہیں نہیں روکا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہی شہریارخان ہی مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ لینے سے روکتے رہے ہیں اورانہیں 2018 تک ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھنے کی درخواست کرتے رہے ہیں۔ اپنے انٹرویومیں پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ مصباح الحق بے مثال کھلاڑی اور بہترین کپتان ہے،اس کی ملک کیلئے بہت خدمات ہیں،جنہیں بھلائے نہیں بھلایا جاسکتالیکن اگروہ اب ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کریں گے تو اسے منع نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…