جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم میں اندرون خانہ کیا چل رہا ہے؟ انضمام الحق اندر کی بات سامنے لے آئے

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی فٹنس انٹرنیشنل ٹیموں جیسی نہیں،کمزوریوں پرکام کرنے کیلئے وقت کی ضرورت ہے۔قومی ٹیم کے سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ صرف کرکٹ نہیں ہرکھیل میں پاکستان کی خدمت کروں گا، بالرز کیلئے روٹیشن پالیسی لائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کی فٹنس انٹرنیشنل ٹیموں جیسی نہیں،کمزوریوں پرکام

کرنےکیلئے وقت کی ضرورت ہے، قومی ٹیم کے اندر یہ موضوع زور پکڑ گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل سے کیسے چھٹکارا پایا جائے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے کپتان اظہرعلی فٹ ہو کرٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم میں پرفارمنس دکھانے والا ہی کھیلے گا۔مصباح کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…