جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ میچ کی تازہ ترین صورتحال

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 29 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 170 رنز بنالیے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ سڈنی میں کھیلا جا رہا ہے ۔

مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ گرین شرٹس کے خلاف میزبان ٹیم نے نہایت محتاط انداز میں بیٹنگ شروع کی لیکن جلد ہی جارحانہ رویہ اختیار کیا اور بیس اوورز کے اختتام تک صرف ایک وکٹ کے نقصان پر سو سے زائد رنز بنا لیے۔قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…